خزاں کے بعد بہار آنے کا وعدہ ہے
ہر ٹوٹے دل کو سنورنے کا وعدہ ہے
صبر رکھ، یہ رات بھی ڈھل جائے گی
اندھیرے کے بعد اجالے کا وعدہ ہے
2852 11868/23/2026
We use cookies to keep you signed in and understand how Alfaaz-e-Nazm is used. Read our privacy policy.