Ghazal

خاموشی کا سفر

रचनाकार: Mridul
میں نے خاموشی کو الفاظ کا لباس دیا جو کچھ کہا نہ جا سکا اسے آواز دیا ہر شام ڈھلتی رہی تیری یاد کے ساتھ وقت نے مجھ کو یہی ایک ساز دیا
5 08/24/2026

We use cookies to keep you signed in and understand how Alfaaz-e-Nazm is used. Read our privacy policy.