اندھیرا جتنا بھی گہرا ہو، ڈھلتا ضرور ہے
ہر رات کے بعد اک سویرا نکلتا ضرور ہے
میں نے امید کا چراغ یونہی نہیں جلایا
یہ دل کبھی نہ کبھی سنبھلتا ضرور ہے
4 08/24/2026
We use cookies to keep you signed in and understand how Alfaaz-e-Nazm is used. Read our privacy policy.