یہ شہر اب بھی وہی ہے مگر لوگ بدل گئے
جو ساتھ چلتے تھے کبھی، وہ راستے بدل گئے
میں کھڑا ہوں اسی موڑ پر جہاں تم ملے تھے
بس وقت کے ساتھ موسم کے رنگ بدل گئے
4 08/24/2026
We use cookies to keep you signed in and understand how Alfaaz-e-Nazm is used. Read our privacy policy.