کچھ باتیں خاموشی میں ہی بہتر لگتی ہیں
الفاظ کبھی کبھی ادھورے سے لگتے ہیں
میں چپ رہ کر بھی بہت کچھ کہہ جاتا ہوں
یہ سکوت مجھے میرے سب سے قریب لگتا ہے
5 08/24/2026
We use cookies to keep you signed in and understand how Alfaaz-e-Nazm is used. Read our privacy policy.