Ghazal

وقت کا پہیہ

रचनाकार: Mridul
وقت کا پہیہ رکتا نہیں، چلتا ہی رہتا ہے ہر زخم آہستہ آہستہ بھرتا ہی رہتا ہے میں نے سیکھ لیا ہے اب گزر جانے کا ہنر یہ دل ٹوٹ کر بھی سنورتا ہی رہتا ہے
4 08/24/2026

We use cookies to keep you signed in and understand how Alfaaz-e-Nazm is used. Read our privacy policy.