سکون ڈھونڈتے ڈھونڈتے خود سے دور نکل آئے
مگر جو چیز چاہی تھی وہ اندر ہی چھپی نکلی
ہواؤں میں نہیں، صحراؤں میں نہیں
دل کے کسی گوشے میں روشنی سی ملی
2914 14988/23/2026
We use cookies to keep you signed in and understand how Alfaaz-e-Nazm is used. Read our privacy policy.